1

سعودی خاندان سوگ میں ڈوب گیا.. اہم شخصیت انتقال کر گئے

سعودی خاندان سوگ میں ڈوب گیا.. اہم شخصیت انتقال کر گئے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سعودی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے. سعودی پریس ایجنسی ک رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزاد ترکی بن عبدالعزیز السعودیہ انتقال کر گئے. ترکی بن عبدالعزیزالسعودیہ 1934ء میں پیدا ہوئے. ترکی بن عبدالعزیز سعودی حکومت کے اہم رکن تھے. آپ سعودی وزارت دفاع میں کلیدی عہدے پر فائز رہے. آپ شاہ سلمان کے دور حکومت میں ریاض کے گورنر بھی رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں