1

سیلفی کا جنون دو لڑکیوں کی زندگی اور موت کی وجہ بن گیا… ایسا المناک واقعہ جس نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیے

سیلفی کا جنون دو لڑکیوں کی زندگی اور موت کی وجہ بن گیا… ایسا المناک واقعہ جس نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیے

قاہرہ ( پرائم نیوز) مصر کے شمالی صوبے بور سعید میں ایک المناک واقعے میں دو نو جوان لڑکیاں سیلفی کے دوران عمارت کی چوتھی منزل سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گئیں جو اب تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی ادارے کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ دونوں لڑکیاں التوحید ٹاور کی چوتھی منزل پر واقع ایک فلیٹ کی بالکونی میں سیلفی لینے کی کوشش کر رہی تھیں جس کے دوران ان کا توازن بگڑ گیا اور دونوں زمین پر گر گئیں. دونوں کی عمر پندرہ برس ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں