1

بولڈسین کی وجہ سے ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن میں طلاق..؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

بولڈسین کی وجہ سے ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن میں طلاق..؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

بھارت (پرائم نیوز) ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہو سکتی ہے کیونکہ نئی فلم اے دل ہے مشکل میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے. ویب سائٹک ے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے کو قائل کر لیا ہے وہ ایشوریا کو طلاق دے دے، تاہم ابھشیک اس بات پر رضامند نہیں ہو رہے. ایشوریا نے اس سلسلے میں کچھ سینئر فلمی ہدایتکاروں کو بھی شامل کیا ہے جنہوں نے جیابچن کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ایسا کرنے سے سوائے بدنامی کے اور کچھ ہاتھ نہیں آئے گا تاہم جیابچن نے کہا ہے کہ جو بدنامی انہیں ایشوریا اور رنبیر کی فلم کی وجہ سے مل چکی ہے اس کے آگے ساری بدنامیاں ہیچ لگنے لگی ہیں. ویب سائٹ کے مطابق اگر بات نہ سنبھلی تو آئندہ ماہ کے اختتام تک ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق ہو سکتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں