1

یہ تو ہونا ہی تھا… صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں

یہ تو ہونا ہی تھا… صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں

نیو یارک ( پرائم نیوز) امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھراپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا ہے اور اس کا لنک بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا. غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی آفیشنل ویب سائٹ پرمسلمانوں پر مکمل پابندی کی تجویز کے حوالے سے بیان کو دوبارہ پوسٹ کر دیا گیا ہے. یہ بیان ایک دن پہلے ویب سائٹ سے ہٹایا گیا تھا جسے دوبارہ پوسٹ کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں