01

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری،نواز شریف نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پروگرام کے منظوری کا اعلان کردیا

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری،نواز شریف نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پروگرام کے منظوری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) نواز شریف کے گرین پاکستان وژن کے نتیجہ میں ملک کی تاریخ میں سب سے بڑے پاکستان پروگرام کی منظوری ہوگئی ہے.بروز جمعہ جاری کردہ بیان کے مطابق اس پروگرام کے تحت شجرکاری کیلیے تما صوبوں کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان ،وفاق کے زیر انتظام قبائیل علاقہ جات اور آزاد جموں کشمیر کو 7:3 ارب روپے دیے جائیں گے.سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے پچھلے روز اس منصبے کی منظوری دے دی تھی اور یہ منظوری وزیر اعظم کی ہدایات پر دی گئی ہے جس پ پاکستان کو100 ارب ڈالر گلوبل گرین فنڈ تک بھی رسائی حاصل ہو سکے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں