1

قوم کیلئے خوشخبری..رینجرز کی زبردست اور کامیاب کاروائی،سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل کومارڈالا

قوم کیلئے خوشخبری..رینجرز کی زبردست اور کامیاب کاروائی،سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل کومارڈالا

حب (پرائم نیوز) بلوچستان کے علاقے حب میں رینجرز نے کاروائی کر کے کالعدم جنداللہ پاکستان کے امیر عارف عرف ثاقب کو ہلاک کر دیا.اس سے کافی بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئیں.رینجرز زرائع کے مطابق ملزم عارف عرف ثاقب کالعدم جنداللہ پاکستان کا امیر تھا اور یہ القائدہ جماعت الاحرار ،داعش کے ساتھ مل کر کام کیا کرتا تھا اور کاروائیاں کرتا تھا.زرائع کے مطابق عارف لشکر جھنگوی کے ساتھ بھی دہشت گردی کا کاروائیاں کرتا تھا .کراچی اور بلوچستان میں ہونے والے خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈیہ تھا.رینجرز کے مطابق کروائی میں ملزم کے قبضے سے بہت زیادا اسلحہ اور بارود ملا.

اپنا تبصرہ بھیجیں