1

پاکستان دورے پر آئی ہوئی بھارتی اداکارہ زینت امان سے جب عمران خان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے شرماتے ہوئے زبردست جواب دے دیا

پاکستان دورے پر آئی ہوئی بھارتی اداکارہ زینت امان سے جب عمران خان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے شرماتے ہوئے زبردست جواب دے دیا

لاہور (پرائم نیوز) معروف بالی وڈ اداکارہ زینت امان جو کہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں .انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے پاکستان مین آنا چاہیئے تھا .ان کا کہنا ہے کہ 1 دور میں لاہور فلموں کا بہت بڑا مرکز ہوا کرتا تھااور بھارت کی لڑکیاں پاکستان کے فیشن کو بہت پسند کرتی ہیں.

جب زینت امان سے ماضی کے ایک سوال میں ان کا عمران خان سے کیا تعلق تھا اس بارے میں پوچھا گیا تو وہ شرما گیئں اور پھر کہا کہ ماضی کی باتیں نہ کریں وہ ایک دور تھا جب ہم جوان تھے جبکہ اب تو ہماری اعلادیں جوان ہوگئیں ہیں.اس طرح عمراں خان کے بارے میں کیے گئے سوال کو انہوں نے گول کرکے کوئی اور بات چھیڑ دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں