1

ڈونڈ ٹرمپ نے چین کے بارے میں اہم اور حیران کن فیصلہ کرلیا

ڈونڈ ٹرمپ نے چین کے بارے میں اہم اور حیران کن فیصلہ کرلیا

واشنگٹن (پرائم نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، برطانیہ،اوع یورپی یونین کی قیادت سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ترجمان وائٹ ہاوّس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کا نیا صدر منتخب ہونے کے بعد دنیا کے اہم ممالک کی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے.منتخب امریکی صدر ٹرمپ بہت جلد ہی چین ، یورپی یونین کا دورہ بھی کریں گے اپنے اس دورے کے دوران برطانیہ کے وزیر اعظم تھریزامے ،فرانس کے صدر فرانسوالاند، جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے علاوہ چین کے صدر ژی جن بنگ اور وزیر اعظم لی کیکیانگ سے ملاقاتیں کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں