1

خواجہ آصف کی اب خیر نہیں…عثمان ڈار کو ایسا کیا مل گیا ؟ حیران کن خبر

خواجہ آصف کی اب خیر نہیں…عثمان ڈار کو ایسا کیا مل گیا ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے خلاف غلط اثاثے ڈکلیئر کرنے اور غیر ملکی شہریت چھپانے کی وجہ سے ان پر نیا مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.ایک نجی چینل کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار نے بابر اعوان سے ملاقات کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کے خلاف غلط اثاثے ڈکلیئر کرنے اور غیر ملکی شہریت چھپانے کے ثبوت مل گئے ہیں.لہذا آنے والے ہفتے میں خواجہ آصف کے خلاف نیا مقدمہ دائر کیا جائے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی تک اور جب تک وہ اسمبلی سے نکالے نہیں جاتے میں ان کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں