1

افسوسناک خبر…معروف گلوکارکا انتقال ہوگیا

افسوسناک خبر…معروف گلوکارکا انتقال ہوگیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری لالی ووڈ کے معروف گلاکار اے نیئر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.ایک نجی چینل کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری لالی ووڈ کے معروف گلاکار اے نیئر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے. انہوں نے 1974 میں گلوکاری کا آغاز کیا تھا اور انہیں 5 مرتبہ پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا.مرحوم کی بیوی اور 3 بیٹیاں ان کے غم سے نڈھال ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں