05

جنرل راحیل شریف کا ملک کی اہم ترین شخصیت کوٹیلیفون، مبارکباد پیش کردی گئی

جنرل راحیل شریف کا ملک کی اہم ترین شخصیت کوٹیلیفون، مبارکباد پیش کردی گئی

کراچی ( پرائم نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا.ایک نجی چینل کے مطابق آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد دی.جبکہ کور کمانڈر کراچی نوید مختار نے بھی گورنر سعید الزماں صدیقی کو مبارکباد دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں