2

15 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

پندرہ نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) سندھ حکومت نے 15 نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا .سندھ کے بے مثال صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر پورے سندھ میں عام تعطیل کا اعلاکن کر دیا ہے.

ایک نجی چینل کے مطابق .سندھ کے بے مثال صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر پورے سندھ میں عام تعطیل کا اعلاکن کر دیا ہے.

صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق عرس کے موقع پر 15 نومبر منگل پورے صوبے میں چھٹی ہوگی اور ایمرجنسی کے علاوہ باقی دفاتر میں کام نہیں ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں