1

پاکستان کی اہم یونیورسٹی نےپرچے میں ایسا شرمناک سوال پوچھ لیا جس سے پاکستانی شدیدطیش میں آگئے، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستان کی اہم یونیورسٹی نےپرچے میں ایسا شرمناک سوال پوچھ لیا جس سے پاکستانی شدیدطیش میں آگئے، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور (پرائم نیوز) پاکستان کی اہم یونیورسٹی نے انگلش کے پیپر میں طلبا سے ایسا سوال پوچھ لیا پاکستا نی غصے سے لال پیلے ہوگئے.علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک کے امتحان میں ایک انتہائی بے ہودہ سوال پوچھا گیا کہ جب وہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پاکستانی سخت غصے میں آگئے اور یونیورسٹی کی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے.
رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک کے انگلش کے پیپر میں “بڑی بہن کی شخصیت” پر مضمون لکھنے کا 15 نمبر کا سوال دے دیا گیا.اس پرچے میں سوال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ا ور یونیورسٹی کی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے.

پرچے میں پوچھے گئے سوالے کے ساتھ یہ بھی لکھا گیا کہ ان مندرجہ زیل پہلووؤں کو بھی تفصیلا بیان کیا جائے جن میں عمرَجسامت،قد، اور رویہ شامل ہے.میٹرک کا امتحان دینے والے بچوں نے کہا کہ ہم اس قسم کا سوال دیکھ کر پریشان رہ گئے .ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ پہلے میں سمجھا یہ ایک غلطی ہے لیکن جب اس سوال کے بارے میں نگران سے پوچھا تو انہوں نے بھی کچھ نہ کہا اور جلدی پیپیر کرنے کی ہدایت کی .

انٹرنیٹ صارفیں نے اسے انرہائی بیہودہ جانتے ہوئے داسروں کو بتانے کے لیے اسے فوری طور پر انٹرنیٹ پر شیئر کردیا جس کے بعد پاکستان کی طرف سےاس بے ہودہ سوال پر یونیورسٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنیا گیا ہے.پاکستانی شیریون کا کہنا تھا کہ یہ مضمون انتہائی غیر اخلاقی اور معاشرے کی اقدار کے خلاف ہے جبکہ ایسے سوالات دینے والے استاد کو فوری طور پر برطرف کیا جائے جبکہ دوسری طرف ڈاکٹر نعیم قریشی نے اس معاملے سے پہلے کسی بھی قسم کی گفتگو کرنے سے انکار کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں