1

پاکستان کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر… خطرناک ترین دشمن کو ہلاک کر دیا گیا

پاکستان کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر… خطرناک ترین دشمن کو ہلاک کر دیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) ملزم القاعدہ الاحرار، داعش کے ساتھ ملک کر کاروائیاں کرتا تھا، ہلاک دہشتگرد بلوچستان میں خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا. پاکستان بھر میں متعدد تخریب کاری کی وارداتیں کیں کوئٹہ ( آئی این پی) بلوچستان کے علاقے حب میں رینجرز نے کاروائی کر کے کالعدم جنداللہ کے امیرعارف ثاقب کو ہلاک کر دیا. بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا.

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عارف عرف ثاقب لشکر جھنگوی کے ساتھ بھی دہشت گردی کی کاروائیاں کرتا تھا جبکہ کراچی اور بلوچستان میں ہونے والے خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ تھا. کاروائی میں ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا. ہلاک دہشت گرد بلوچستان حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا. ہلاک دہشتگرد متعدد تخریب کاری میں وارداتیں بھی کر چکا تھا. ہلاک دہشتگرد کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں