1

شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش… انتہائی خوبصورت نام رکھ دیا گیا

شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش… انتہائی خوبصورت نام رکھ دیا گیا

راولپنڈی ( پرائم نیوذ) سابق قومی پیسر شعیب اختر نے اپنے بیٹے کا نام رکھ دیا اور سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ وہ تمام راستوں اور بہی خواہوں کے مشکور ہیں جنہوں نے ان کے بچے کیلئے نام تجویز کئے تاہم باہمی مشاورت سے بیٹے کا نام محمد میخائیل علی رکھا گیا ہے، اس وقت وہ بطور والد کافی فخر محسوس کر رہے ہیں.

خیال رہے کہ شعیب اختر کی 2014 میں رباب نامی دوشیزہ سے شادی ہوئی تھی اور دونوں پہلے بچے کی پیدائش پر مبارک بار وصول کرنے میں مشغول ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں