1

پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے خوشخری،پاک فوج کے موقف کی تائید میں عمران خان نے نیا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے خوشخری،پاک فوج کے موقف کی تائید میں عمران خان نے نیا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پرائم نیوز) پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا تحریک انصاف نے خبرلیک معاملے کا حل پارلیمنٹ میں نظر آنے لگاجس کے نتیجے میں پی ٹی آئی نے خبر ر لیک کمیٹی کیخلاف سینیٹ میں قرار داد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو سیکیورٹی لیکس پر قائم تحقیقات کمیٹی کے خلاف سینٹ میں قرارداد لانے کی ہدایت کر دی اس ضمن تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس معاملے عدالت سے حل ہو گا جبکہ سکیورٹی لیکس ایشو پر پارلیمنٹ فیصلہ کرے،،،قرارداد کی حمایت کیلئے پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کر لیا،،اس سلسلے میں عمران خانن نے نے شاہ محمود قریشی کو ٹاسک سونپ دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں