1

مینار پاکستان پر اب یہ کام ہرگز نہیں کیے جائیں گے… فیصلہ سنا دیا گیا

مینار پاکستان پر اب یہ کام ہرگز نہیں کیے جائیں گے… فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز) پنجاب حکومت کا مینار پاکستان پر جلسے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کی جائے گی. ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گریٹر اقبال پارک منصوبے کے وہاں خوبصورتی کو قائم رکھنے کیلئے اب مینار پاکستان پر کسی بھی قسم کے جلسوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے. اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کی جائے گی جس کیلئے صوبائی وزارت قانون کو قانون سازی کیلئے بل کی تیاری کی بھی ہدایت کردی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں