2

پاکستانی خواجہ سراوّں کی قسمت چمک اٹھی،دنیا کے کامیاب ترین ملک نےدبنگ اعلان کردیا

پاکستانی خواجہ سراوّں کی قسمت چمک اٹھی،دنیا کے کامیاب ترین ملک نےدبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) خواجہ سراوّں پر تشدد اور قتل کے واقعات بڑھنے کے بعد آسٹریلیا پاکستان سے 4000 خواجہ سراوّں کو پناہ دے گا اور یہ سلسلہ نئے سال کے آغاز سے شروع ہوگا.

سفارتی زرائع کے مطابق آسٹریلین ہائی کمیشن اسلام آباد کو اس سلسلے میں ڈیڑھ ہزار خواجہ سراوّن کی درخواستیں ملی ہیں جبکی اس کے ساتھ ساتھ انہیں وہاں روزگار بھی فراہم کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں