1

رات کے اس پہرخوفناک خودکش دھماکہ…ہلاکتوں کا اندیشہ

رات کے اس پہرخوفناک خودکش دھماکہ…ہلاکتوں کا اندیشہ

مزار شریف ( پرائم نیوز) افغان صوبہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب دھماکہ ہوگیاہے.اس دھماکے میں ہلاکتوں کا اندیشہ ہے.افغانی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری کار عمارت سے ٹکرا دی اس دھماکے میں اسی وقت ایک شخص کے اطلاع اور 27 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں