11

خورشید شاہ نے عمران خان کو پیغام بھیجنے کے لیےایسا پیغام رساں ڈھونڈ لیا، جس تک ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی بھی رسائی نہ تھی

خورشید شاہ نے عمران خان کو پیغام بھیجنے کے لیےایسا پیغام رساں ڈھونڈ لیا، جس تک ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی بھی رسائی نہ تھی

اسلام آباد (پرائم نیوز) پارلیمنٹ ہاوّس کی راہداری میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کےا درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی جہاں پر شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر خورشید شاہ سے سوال پوچھا کہ آپ ومران خان کی مخالفت کرنا کیوں نہیں چھوڑدیتے؟

رپورٹ کے مطابق پبلک اکوّنٹس کے اجلاس سے پہلے پارلیمنٹ ہاوّس کی راہداری میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کےا درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی جہاں پر شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر خورشید شاہ سے سوال پوچھا کہ آپ ومران خان کی مخالفت کرنا کیوں نہیں چھوڑدیتے؟ ان کے اس سوال پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں سیاست دان ہوں بے غیرت نہیں،اس پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پھر بغیرت تو عمران خان بھی نہیں .لہذا شیخ رشید نے اس کے جواب پر مزاحیہ انداز میں کہا ابھی یہاں ن لیگ کے لوگ کھڑے ہیں اس وجہ سے ہم الگ جا کر بات کریں گے.میں آپکے زریعے عمران خان کو اپنا ضروری پیغام بھجوا دوں گا.جبکہ ن لیگ کے وزراء میں اس بیان کے بعد کافی تشویش دیکنے کو ملی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں