1

ان 2 جنرلز نے ادارے کو نقصان پہنچایا ہے.میں اپنی بات پرثابت قدم ہوں،خواجہ آصف کا زبردست اعلان

ان 2 جنرلز نے ادارے کو نقصان پہنچایا ہے.میں اپنی بات پرثابت قدم ہوں،خواجہ آصف کا زبردست اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میری وابستگی جمہوریت کے ساتھ ہے.اور میں جنرل پاشا اور جنرل ظہیر کے باری میں میں ابھی بھی اپنے بیان پر قائم ہوںکیونکہ ان کے بارے میں دی گیا میرا بیان بلکل صحیح تھا.ان کا کہنا تھا کہ جنرل پاشا اور جنرل ظہیر جیسے لوگوں سے اداروں کو نقصان اٹھانا پڑتا ہےجبکہ ہمیں اداروں کو مظبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے.جمعرات کے دن ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے پچھلے 8 سالوں میں جمہوریت کو پختہ اور مظبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں