1

وزیر داخلہ کو شیخ رشید کی طرف سے خط موصول،اہم‌ باتیں سامنے آگئیں

وزیر داخلہ کو شیخ رشید کی طرف سے خط موصول،اہم‌ باتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خط بھجوایا جس میں خبر لیک کے معاملے پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا .ایک رپورٹ کے مطابق شیخ رشید نےچوہدری نثار علی کو کہا ہے کہ کمیٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کے حکمران خاندان سے رابطے منسلک ہیں اس لیے اس کی سربراہی میں مجھے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے.ان کا خط میں کہنا تھا کہ حکمرانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے اپنی مرجی کے افراد کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے.جبکہ کمیٹی کے فیصلے عوام کی طرف سے جانبدارانہ اور غیر منصفانہ ہوں گے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں