1

مداحوں کیلئے بری خبر،شہرت کی اونچائیوں تک پہنچ کرمعروف اداکارہ نے فلم انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا

مداحوں کلیئے بری خبر،شہرت کی اونچائیوں تک پہنچ کرمعروف اداکارہ نے فلم انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا

ممبئی (پرائم نیوز) فلم راک سٹار سے بھارتی شوبز انڈسٹری میں داخل ہونے والی اداکارہ نرگس فخری کے بارے میں خبریں آرہی ہیں کہ انہوں نے بالی وڈ کو خیر باد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نرگس فخری بالی وڈ کو خیر باد کہہ کر. اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ٹائم گزارنا چاہتی ہیں.تفصیلات یہ ہیں کہ نرگس فخری اپنے دوست ادھے چوپڑا کے ساتھ تولق ٹوٹنے کے بعد کافی ڈسٹرب ہیں اسی وجہ سے انہوں نے اپنی حالیہ فلم ہاوّس فل تھری اور اظہر کی پرموشنز میں بھی حصہ نہیں لیا تھا.اور سب چھوڑ کر امریکہ چلی گئی ہیں اب ان کا بھارت آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے .

یہ خبریں سچ ہیں یا جھوٹ یہ تو بعد میں ہی پتا چلے گا جب وقت آئے گالیکن اگر یہ سچ ہوا تو اس سے نرگس فخری کے مداحوں کو بہت برا لگے گا.کیونکہ وہ ان کی کامیاب فلمز کے بعد انہیں مزید فلموں میں بھی دیکھنا چاہتے ہیںجبکہ نرگس فخری کی اگلی فلم اسا سال کی 23 ستمبر کو ریلیز ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں