1

افسوسناک خبر… پشاورمیں بم دھماکہ ہوگیا

افسوسناک خبر… پشاورمیں بم دھماکہ ہوگیا

پشاور (پرائم نیوز) پشاور کے علاقے حیات آباد میں پی ڈی ایم اے کی عمارت کے باہر بہ دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے.ایک رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقےحیات آباد میں پی ڈی ایم اے کی عمارت کے باہر بہ دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے. پولیس حکام نے بھی یس دھماکے کی تصدیق کر دی ہے.پولیس نے اس سارے علاقے کو گھیرے میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں