1

معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مکمل تفصیلات منظرعام پر،کب اور کیسے منصوبہ بندی کی گئی؟ دھماکہ خیز انکشافات

معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مکمل تفصیلات منظرعام پر،کب اور کیسے منصوبہ بندی کی گئی؟ دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پرائم نیوز) معروف قوال امجد صابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی.ایک رپورٹ کے مطابق 2 ملزمان عاصم المعروف کیپری نے امجد صابری کے گھر کے قریب اپنی رہائش رکھی .تفتیشی حکام کے کہنے کے مطابق امجد صابری ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے واپس جاتے ہوئے ان کا قتل ہوا.عاصم کیپری اور اسکا دوست روزانہ امجد صابری کی سرگرمیوں کا معائنہ کرتے ان پر نظر رکھتے تھے اور انہیں اس بات کا پتا چل گیا تھا کہ امجد صابری وقت کے پابند انسان ہیں.اور وہ اپنے ٹائم کے مطابق ہی گھر سے نکلتے اور واپس آتے ہیں.جس دن امجد صابری کا قتل کیا گیا اس دی ایک ملزم گھر کے قریب اور داسرا انہیں کے گھر کے پاس ایک پیٹرول پمپ کے پاس کھڑا تھا.قتل والے دن عاصم کیپری نے امجد صاحب کی گاڑی کو ایک پل پر روکا اور ان پر حملہ کر کے قتل کردیا .

اپنا تبصرہ بھیجیں