11

کراچی میں رینجرز کی اہم ترین کامیاب کاروائی،کتنی بلٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئیں اورکون اسے استعمال کر رہاتھا؟ اہم رازفاش ہوگیا

کراچی میں رینجرز کی اہم ترین کامیاب کاروائی،کتنی بلٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئیں اورکون اسے استعمال کر رہاتھا اہم رازفاش ہوگیا

کراچی (پرائم نیوز) رینجرز سندھ نے فیڈرل بی ایریا میں کاروائی کی اور 190 بلٹ پروف جیکٹس برآمد کر لیں.ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ عزیرآباد کے علاقے بی ایریا میں کاروائی کے دوران 190 بلٹ پروف جیکٹس ضبط کر لی گئیں.ان جیکٹس کو ایک گھر میں خفیہ جگہ پر چھپایا گیا تھا.وہ سب جیکٹس عسکری ونگ آف ایم کیو ایم کے استعمال میں تھیں.ترجمان نے مزید کہا کہ بلٹ پروف جیکٹس دہشتگردی کی کاروائیوں میں ڈھال کے طور پر استعمال ہوتی تھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں