15

اسلام آباد موٹروے پر افسوسناک حادثہ… حساس ادارے کے اہلکاروں کی شہادتیں

اسلام آباد موٹروے پر افسوسناک حادثہ… حساس ادارے کے اہلکاروں کی شہادتیں

اسلام آباد (پرائم نیوز) موٹروے ایم ون پر رینجرز کی گاڑی الٹ گئی جس کی وجہ سے 2 اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے.رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں موٹروے ایم ون پر ڈبل کیبن گاڑی رینجرز سوار ہو کرجن کی تعداد 14 تھی تربیلا جا رہے تھے کہ اچانک فتح جنگ کے قریب گاڑی کا ٹائی راڈ کھل گیااور گاڑی الٹ گئی.گاڑی الٹنے کی وجہ سے حوالدار اور الاوّنس نا ئیک جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے.موٹروے پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے.اور وہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہیں .ان زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں