1

امریکہ کے برے وقت کا آغاز..ٹرمپ کے صدر بنتے ہی یہ کیا ہو گیا؟ امریکہ کی عوام کا حیران کن مطالبہ

امریکہ کے برے وقت کا آغاز..ٹرمپ کے صدر بنتے ہی یہ کیا ہو گیا؟ امریکہ کی عوام کا حیران کن مطالبہ

کیلییو فورنیا (پرائم نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کے صد رکا انتخاب جیتنے کے دوسرے دن بعد بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ کم نہ ہوا.امریکی ریاست کیلیفورنیہ کے ٹاوّن کالیگزٹ میں ایک بھری توداد میں لوگ سڑکوں پر آنکلے ان مظاہرین میں زیادا تعداد ہائی سکول اور کالجز کے طلباء و طلبات کی تھی.ان کا مطالبہ تھا کہ ہم اپنا ملک واپس چاہتے ہیں جس کے لیے دوبارہ ووٹنگ کروائی جائے.

کیلیفورنیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحریک اب سوشل میڈیا کی رونق بن گئی.مظاہرین نے سوشل میڈیا کی مدد سے اپنے مطالبات کا اظہار کرنا شروع کر دیا ان کا مطالبہ تھا کہ برطانیہ میں جس طرح یورپی یونین کو چھوڑنے کے لیے عوام نے اپنا حق استعمال کیا .اسی طرح امریکہ میں بھی کیا جائے..احتجاجی مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اپنی آزادی کے لیے ووٹ ڈالنے کا حق دوبارہ دیا جائے.انہوں نے کہا کہ کیلیفورنیا دنیا کی چھوٹی بڑی اکیڈمی ہے اور اسکا بھی امریکہ کے بجٹ میں بڑا ھصہ بنتا ہے،اور کیلیفورنیا یو،ایس سے بالکل علیحدہ ہونا چاہتا ہے.ہمیں اپنا ملک واپس چاہیئے.ےع سب باتیں ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد سامنے آئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں