1

گورنر کا عہدہ چھوڑے کے بعد میں یہ کروں گا..عشرت العباد نے اہم فیصلہ سنا دیا

گورنر کا عہدہ چھوڑے کے بعد میں یہ کروں گا..عشرت العباد نے اہم فیصلہ سنا دیا

کراچی (پرائم نیوز) سبکدوش ہونے والے عشرت العباد نے گورنر سندھ کے پہلو پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے.میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری کتاب کا نام “وہ جو کچھ میں کہہ نہ سکا” ہوگا. ایک رپورٹ کے مطابق عشرت العباد نے کتاب لکھنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ان کا مزید کہنا تھا کہ میں 14 سال کی گورنر شپ پر کتاب لکھوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں