1

گورنرسندھ کو تبدیل کرنے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا ہاتھ نکلا؟ ایسی بات سامنے آ گئی جو کسی نے سوچی بھی نہ تھی

گورنرسندھ کو تبدیل کرنے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا ہاتھ نکلا؟ ایسی بات سامنے آ گئی جو کسی نے سوچی بھی نہ تھی

اسلام‌آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ گورنر سندھ کو ڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیل کر دیا ہے. انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عجیب وغریب منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ مجھے کسی نے بتایا کہ ٹرمپ نے گورنر سندھ کو تبدیل کر دیاہے. لیکن ٹرمپ توابھی دفتر ہی نہیں آیا. ان کا کہنا ہےکہ میرا تو اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے. میرا تعلق صرف تیل اور گیس کے معاملات سے ہے. اگر اس سے متعلق کچھ پوچھنا ہےتو میں حاضر ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں