1

دو جنگی طیارے تباہ ہو گئے

دو جنگی طیارے تباہ ہو گئے

واشنگٹن ( پرائم نیوز) بحراوقیانوس پرامریکی جنگی طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں. غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک جنبگی طیارے کاپائلٹ محفوظ رہا. غیر ملکی خبر ایجسنی کاکہنا ہے کہ حادثہ کیلیفورنیا میں میرین کورایئر اسٹیشن کے قریب پیش آیا. ان کا کہنا ہے کہ بحراوقیانوس پر دو امریکی جنگی طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے. غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کے باعث ایک جنگی پائلٹ محفوظ رہا.

اپنا تبصرہ بھیجیں