05

پاناما لیکس کا ڈراپ سین قریب ،عمران خان کی اہم ترین شخصیت سےدلچسپ ملاقات

پاناما لیکس کا ڈراپ سین قریب ،عمران خان کی اہم ترین شخصیت سےدلچسپ ملاقات

لاہور(پرائم نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاناما لیکس، نیوز گیٹ اوراین اے 110 کے کیس پرمشاورت کی گئی.اس موقع پر عمران خان نے کہاپاناما لیکس ہو یا نیوز گیٹ، حکمران احتساب سے بچ نہیں سکتے، ملک میں احتساب کا عمل روکا نہیں جا سکتا.اس موقع پر بابراعوان نے کہا نیوزگیٹ پر پاکٹ کمیشن قوم نے مسترد کردیا ہے۔ عمران خان سے ق لیگ کے رہنما میجرطاہرصادق نے ملاقات کی.ذرائع کے کہنا ہے کہ ملاقات میں اٹک کی ضلعی حکومت کی تشکیل میں تعاون پر اتفاق کیا گیا.اس موقع پر عمران خان نے اٹک میں مل کر ضلعی حکومت بنانے کے فیصلے کی باضابطہ منظوری دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں