03

میاں نواز شریف کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ کر لیا

میاں نواز شریف کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پرائم نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کے لیے دائر درخواست پر جواب داخل نہ کروانے پر اخبار ی اشتہار جاری کرنےکی ہدایت کر دی ہے.درخواس ت گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر برطانوی ملکہ نے وزیر اعظم نوز شریف کو سر کا خطاب دیا تھا،وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سر کا خطاب وصول کیا گیا جو کہ آئین کی خلاف ورزی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں