1

آج کی سب سے بڑی خبر… عدالت کی طرف سے فیصل رضا عابدی سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا

آج کی سب سے بڑی خبر… عدالت کی طرف سے فیصل رضا عابدی سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی ( پرائم نیوز) سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے سابق رہنما فیصل عابدی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق فیصل رضا عابدی کی ضمانت 50 ہزار روپے میں منظور کی گئی ہے. فیصل رضا عابدی پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام لگایا گیا تھا. فیصل رضا عابدی کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج ہے. درخواست ضمانت کی سماعت سیشن حج ملیر نے منظور کی.

خیال رہے کہ کچھ دنوں پہلے رات گئے آپریشن کے دوران فیصل رضا عابدی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا. جس کے بعد کراچی بھر میں شیعہ تنظیموں نے احتجاج شروع کر دیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں