01

بینظیر قتل کیس، عدالت کی طرف سے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

بینظیر قتل کیس، عدالت کی طراف سے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

راولپنڈی (پرائم نیوز) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کا زیر سماعت اس مقدمے میں صفائی کا بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پر پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے. مزید معلومات کے مطابق عدالت نے ملزم پرویز مشرف کا صفائی کا بیان ان کے بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیولنک سے ریکارڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں