1

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر ایرانی صدر کا اہم ترین بیان منظر عام پر…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر ایرانی صدر کا اہم ترین بیان منظر عام پر…

تہران (پرائم نیوز) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن کا کہنا تھا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایٹمی معاہدہ ختم نہیں کرسکتے.بروز بدھ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانے صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے کسی ایک ملک سے وا کسی نھی ایک حکومت کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں کیا بلکہ یہ معاہدہ تو 6 بڑی عالمی قوتوں کے ساتھ ہوا ہے.اور اسکی منظوری اقوام متحدہ کی ایک قرار داد کے زریعے سی گئی تھی.ان کا مزید کہنا تھا کہایک ملک اور ایک حکومت اکیلے ہی یہ معاہدہ واپس نہیں کرواسکتا .کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران یہ معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی تھی.جبکہ یہ معاہدہ ختم کرنا ناممکن ہے.ان کا کہنا تھا کہ ایران ایٹمی معاہدے پر پابندی سے عمل پیرا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں