sample

لاہور کو بڑی تباہی سے بچالیاگیا،کون گرفتارہوا اور اس کے پیچھے کیا خطرناک منصوبہ بندی تھی؟

لاہور کو بڑی تباہی سے بچالیاگیا،کون گرفتارہوا اور اس کے پیچھے کیا خطرناک منصوبہ بندی تھی؟

بہاولنگر (پرائم نیوز) محکمہ انسداد دہشتگردی نے کامیاب کاروائی کی اور صوبائی دارالحکومت لاہور میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 4 مبینہ دہشتگردوں کو حراست مین لے لیا گیا.اور ان سے حساس مقامات کے نقشے اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ان سے تفتیش کر کے نامعلوم مقام پر بھجوادیا گیا.زرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے بہاولنگر میں کالعدم تنظیم سے وابستگی رکھنے والے خطرناک افراد کی موجودگی کی ایک کفیہ اطلاع ملنے پر بھر پور منصوبہ بندی کی اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دیشتگردوں کو گرفتار کرلیا.

رپورٹ کے مطابق دہشتگرد صوبایئ دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ سوزی کر رہے تھے اور ان سب کے پاس حساس اداروں کے نقشے بھی موجود تھے.ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ہینڈ گرینیڈ، اور الیکٹریکل ڈیٹونیٹر بھی ملے ہیں.سی ٹی وی نے ملزمان کو مزند تفتیش کے لیے انہیں کسی نامعلوم مقام پر بھیج دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں