sample111

قندیل بلوچ کی قبر سے ایسی آوازیں آنے لگیں کہ اہل علاقہ خوفزدہ ہوگئے،وہ کیا آوازیں سنائی دیں؟ جانئے تفصیلات

قندیل بلوچ کی قبر سے ایسی آوازیں آنے لگیں کہ اہل علاقہ خوفزدہ ہوگئے،وہ کیا آوازیں سنائی دیں؟ جانئے تفصیلات

ملتان (پرائم نیوز) معروف متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ اپنی وفات کے بعد بھی خبروب میں موجود ہے.تازہ ترین خبر کے مطابق ان کی قبر سے کچھ اس طرح کی آوازیں آتی ہوئی سنائی دیں جن سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی شدید کرب میں مبتلا ہے.اہل علاقہ کے مطابق یہ آوازیں رات ڈھیر 2 بجے آنا شروع ہو کر 15 بیس منٹ تک جاری رہتی ہیں.

قبرستان کے پاس رہنے والے ایک شخص غلام نے بتایا کہ پہلے تو مجھے وہم لگا لیکن جب میں نے کچھ اور لوگوں کے ساتھ جا کر قبرستان میں جا کر سنا تو یہ آوازیں قندیل بلوچ کی قبر سے آرہی تھیں.غلام نبی کے کہنے کے مطابق اکثر اوقات تو آوازیں اتنی صاف ہیں لگتا ہے قبر میں کوئی زندا ہے

لہذا بہت سے علاقہ والوں نے اسی جھوٹ قرار دیا اور ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو یہ آوازیں سنائی دے رہی ہیں یہ صرف ان کا وہم ہے اور کچھ نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں