1

ہیلری کلنٹن آبدیدہ ہو گئیں…وجہ شکست یا کچھ اور؟

ہیلری کلنٹن آبدیدہ ہو گئیں…وجہ شکست یا کچھ اور؟

اسلام آباد (پرائم نیوز) امریکی صدارتی انتخابات میں ہارنے والی ہیلسی کلنٹن اپنے خطاب کے دوران را پڑیں.رپورٹ کے مطابق جب ہیلسے کلنٹن نے خطاب کرنا شروع کیا توان کے سپورٹرز نے ان کے حق میں نعرے بازی شروع کی جس پر ہیلری کلنٹن جزباتی ہو کر سٹیج پر ہی رودیں.انہوں نے اس موقع پر اپنے کیے گئے خطاب مین نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دعوت پیش کی کہ وہ امریکہ کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں.جبکہ امریکی عوام کے احتجاج کے باوجود ہیلسے کلنٹن نے صدارتیالیکشن مین اپنی شکست کو تسلیم کرلیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں