1

ٹرمپ کی کامیابی کے فوری بعد امریکہ کی طرف سے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا گیا

ٹرمپ کی کامیابی کے فوری بعد امریکہ کی طرف سے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی.اپنے ایک اور جگہ بیان پر امریکی سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور امریکہ تجارت میں شراکت دار ہین اور ان دونوں کے درمیان تعلقات صرف ایک شعبے تک نہیں ہیں.اس وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستانکے حوالے سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی.پاکستان سمیت دنیا میں اپنے معتصبانہ خیالات کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں