58

خیبر پختونخواہ میں سوگ کی فضا چھاگئی افسوسناک خبر…ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

خیبر پختونخواہ میں سوگ کی فضا چھاگئی افسوسناک خبر…ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

ڈی آئی خان (پرائم نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں جا گریاس حادثے میں 11 افراد جاں بھب اور 20 زخمی ہوگئے.

ڈیرا اسماعیل خان میں کوہ سلیمان سے درازندہ کی طرف جانے والی کوچ المرکلاں کے قریب کھائی میں جا گری جس کی وجہ سے 11 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ،پہاڑی علاقے کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو بھی مشکلات پیش آرہی ہیں.پولیس کے کہنے کے مطابق لاشوں کو اور ذخمی ہونے والے افراد کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے .تیز رفتاری کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں