27xp-afghan-master768

پاکستان سے بے دخل ہوکر افغانستان پہنچتے ہی “سبزآنکھوں والی” کیلئے خوشی کی خبر

پاکستان سے بے دخل ہوکر افغانستان پہنچتے ہی “سبزآنکھوں والی” کیلئے خوشی کی خبر

کابل (پرائم نیوز) افگان کے صدر اشرف غنی نے شربت کلہ ارس اس کے گھر والوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت بھی دریافت کی.افغانی میڈیا کے مطابق پاکستان سے بے دخل افغانی مہاجر خاتون شربت کلہ افغانستان پہنچ گئیں ہیں جہاں پہنچ کرانہوں نے افغان کے صدر سے ملاقات کی.اس ملاقات میں افغان صدر اشرف غنی نے حکومت کی طرف سے شربت گلہ کو رہائش کیلیے اپارٹمنٹ کی چابی بھی سونپ دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں