1

اب قصہ تمام… ٹرمپ کی فتح کے بعد اسرائیلی رہنما کاایسا پیغام جان کر مسلمان طیش میں آگئے

اب قصہ تمام… ٹرمپ کی فتح کے بعد اسرائیلی رہنما کاایسا پیغام جان کر مسلمان طیش میں آگئے

تل ابیب (پرائم نیوز) امریکہ کےنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمب نے مسلمانون کے خلاف اپنے نفرت بھرے بیان کی وجے سے کافی توجہ سمیٹی جبکہ اب ان کے صدر بننے کے بعد اسرائیل بھی سامنے آگیا.اور ایسی بات کہی کے جان کر مسلمان غصے سے آگ بگولہ ہوگئے.

اسرائیل کے وزیر نفتالیبیٹ نے ڈونلڈ کو نیا صدر بننے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی دراصل ہماری کامیابی ہےکیونکہ اب ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی ریاست کا امکان بھی ختم ہوگیا.جبکہ یہ اسرائیل کے لیے ایک موقع ہے کہ فورا فلسطینی ریاست کے تصور کے خاتمے کیلیے رابطہ اور اتفاق کرے.

اپنا تبصرہ بھیجیں