sveeeeeeeee

بم دھماکہ ہوگیا…افسوسناک خبر

بم دھماکہ ہوگیا…افسوسناک خبر

بنوں (پرائم نیوز) سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوگیا جس میں 8 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ان سب زخمیوں کو سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا .سیکیورٹی زرائع کا کہنا تھا کہ بنوں کے علاقے تنوم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دھماکہ ہوگیا ہے اور اس میں 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے.جبکہ ابھی دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے.اس سارے علاقے کوگھیرے میں لے لیا گیا اور ساتھ ہی مشتبہ افراد کی نگرانی بھی شروع کر دی گئی ہے.اور جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں