1

سعودی شاہی خاندان غم سے نڈھال… اہم شخصیت کا انتقال ہو گیا

سعودی شاہی خاندان غم سے نڈھال… اہم شخصیت کا انتقال ہو گیا

ریاض ( پرائم نیوز) سعودی شاہی خاندان کےرکن شہزادہ فیصل بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ کا انتقال ہو گیا. سعودی میڈیا کے مطابق ان کی نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں اد کی جائے گی. نماز جنازہ میں ریاض کے امیر شہزاد فیصل بن بندر، شاہی خاندان کے اراکین اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی. نماز جنازہ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے پڑھائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں