1

بریکنگ نیوز، ’’صبح صبح انتہائی بری خبر‘‘ خوفناک حادثہ.. ہلاکتیں.. متعدد زخمی

بریکنگ نیوز، ’’صبح صبح انتہائی بری خبر‘‘ خوفناک حادثہ.. ہلاکتیں.. متعدد زخمی

ڈیرہ اسماعیل (پرائم نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری. جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آر دراندزہ کے علاقے بہران میں مسافر بس کھائی میں جا گری. جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں