06

عمران خان یہ سب دیکھ کر چونک اٹھے..پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کس سیاسی جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟ اہم اعلان جاری

عمران خان یہ سب دیکھ کر چونک اٹھے..پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کس سیاسی جماعت سے ہاتھ ملا لیا؟ اہم اعلان جاری

پشاور (پرائم نیوز) پیپلز پارٹی کے سابقہ صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر محمد ہمایوں خان کی صدارت میں ڈھیری ج لاگرام میں خان بہادر کی قیادت میں ایک شمولیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس میں حاجی بہادر خان ،محمد جاوید،محمد سلیم ،امتیاز خان ،محمدشیر خان ،سلطان روم، اور سلیمان اپنے خاندانوں اور ہزاروں ساتھیوں کے ساتھ پی ٹی آئی سے مستعفٰی ہو کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے.

اس تقریب سے محمد ہمایوں خان اور دوسرے مقررین نے خطاب بھی کیا اور کہا کہ 2913 کے الیکشن میں عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر غلطیاں ہوئیں ہیں جس پر اب صرف افساس ہی کیا جا سکتا ہے .پی ٹی آئی حکومت کے غیر سنجیدہ طرز سیاست اور عوام کے مسائل کے حل میں احتجاج کی وجہ بنی ہوئی ہے.ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے مالا کنڈ میں جو ریکارڈ پر ترقیاتی کام ہوئے وہ اپنے ریکارڈ پر قائم ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں