1

نو نومبرکو چھٹی ہوگی یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

نونومبرکو چھٹی ہوگی یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 9 نومبر کو عام تعطیل کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے بروز بدھ کو پورے ملک میں تمام سرکاری دفاترمعمول کے مطابق کھلے رہنے کا اعلان کر دیا.وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل نہ کرنے کا اعلان کردیا

نو نومبر کو چھٹی کے لئے بھیجی گئی سمری کی درخواست وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مسترد کردی ہے.اس کے بعد بدھ کو پورے ملک میں تمام سرکاری دفاترمعمول کے مطابق کھلے رہنے کا اعلان کر دیا.جبکہ علامی اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے حکومتی سطح کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کی طرف سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں