4568

لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر جنگ جاری…بھاری نقصان کا سامنا

لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر جنگ جاری…بھاری نقصان کا سامنا

p align=”راولپنڈی (پرائم نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری رہی اور بلا اشتعال فائرنگ سے ماں بیٹی شہید ہوگئےجبکہ3 افراد زخمی ہوگئے. بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل چڑ ہوئی اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر گولہ باری بھی کی.منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات سے عامہ کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی طرف سے بٹل سیکٹر پر فائر کیا گیا اور گولا ایک گھر پر گرا جس کی وجہ سے ماں اور بیٹی شہید ہو گئیں.اور مزید 3 افراد زخمی ہو گئے.چرھوتی سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی سے کافی گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ کھوئی رٹہ سیکٹر میں تمام سکول بند کردیئے گئے اور مزید ایک شخص زخمی ہو گیا.لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری ہے اسی وجہ سے ایل او سی کے قریبی علاقوں میں مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے./p><

اپنا تبصرہ بھیجیں