1

بول ٹی وی کا نیا نام منظر عام پرآگیا

بول ٹی وی کا نیا نام منظر عام پرآگیا

کراچی (پرائم نیوز) بول ٹی وی کی انتظامیہ نے اپنے چینل کا نام بول ٹی وی سے بدل کر پاک ٹی وی رکھنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رابطہ کرلیا ہے.سندھ ہائی کورٹ میں بول ٹی وی کے وکیل انور منصور نے یہ موّقف اپنایا کہ پیمرا کو 1 اپریل 2013 کو نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی جسے منظور نہیں کیا گیا تھا.جبکہ پیمرا دوسرے چینلوں کے ایماء پر آئینی حق سے محروم کر رہی ہے.عدالت نے وفاقی حکومت اور پیمرا سے16 نومبر تک جواب طلب کر لیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں